ملبو ر ن 5 جنو ری ( ایجنسیز) آ سٹر یلین و زیر اعظم ٹو نی ا بو ٹ اچا نک بعدا د پہنچ گئے اور (آئی ایس) اسلا مک اسٹیٹ کے خلا ف مد د دینے کا عرا ق کو تیقن دیا ۔ اے بی سی نیو ز کے مطا بق جنا ب ابو ٹ نے عرا قی ہم منصب حید ر ا ل عبا دی سے ملا قا ت کی اور عسکریب پسند وں کی تنطیم کے خلا ف لڑائی میں آ سٹریلیا ئی شر اکت پر با ت چیت کی ۔ آ سٹریلیا نے جہا دی گر و پ کے خلا ف ا پنے وعد ہ کو د ہرا یا اور کہا کہ ہم پر عز م ہیں اور عر ا ق سے ہما ر ے تعلقا ت کا فی گہر ے ہیں ۔ ا نہو ں نے کہا جہا دیو ں کی لڑ ائی سے نہ صر ف عرا
ق کو بلکہ سا ری دنیا کو خطر ہ ہے ‘ آ سٹریلیا عرا ق کا مضبو ط پا رٹنر بن سکتا ہے ۔ آ سٹریلیا ‘ امر یکہ کی ا تحا دی حکو مت کا حصہ ہے جہا ں پر عر اق میں آ ئی ایس کے خلا ف فضا ئی حملو ں میں مد د دے رہا ہے اور عرا قی فو ج کے ا سپیشل ٹر و پس کو ٹر یننگ دینے میں مد د دے رہا ہے ۔ و ا ضح ر ہے کہ عر ا ق میں عسکر یت پسند وں کے سا تھ لڑ ائی میں نہ صر ف کئی ہزار لو گ گھر سے بے گھر ہو ئے ہیں بلکہ کئی ہز ار لو گ ما رے جا چکے ہیں ۔ جنا ب ابو ٹ نے 5 ملین ڈ الر سے زائد امد اد دینے کا اعلا ن کیا تا کہ بے گھر ہو ئے لو گو ں کے لئے ا نسا نی ہمد ردی کی بنیا د پر کھا نا فر اہم کیا جا سکے ۔